مشت زنی


جلق سے پیدا ہونے والی بیماریاں صرف مختصر طور پر


1۔ اپنے ہاتھ سے مادہ خارج کرنے والا بعد مین اپنے آپ کو کوستا رہتا ہے اور ذہنی اذیت کا شکار ہوجاتاہے۔ ذہنی مریض بن جاتا یے۔ عضو تناسل کا سائز چھوٹا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔


2- ہاتھ کی سختی اور رگڑ سے عضو کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اور عضو خاص کی رگوں میں خون کی سپلائی بند ہوجاتی ہے۔ اور اس کے اوپر نیلی نیلی رگیں ابھر آتی ہیں جو عضو کی کمزوری اور ڈھیلے پن کی وجہ بن جاتی ہیں۔ اور بعد میں سختی آہستہ آہستہ کم ہو کر بالکل ختم ہوجاتی ہے۔

3ٓ- منی کے اخراج میں کثرت کی وجہ سے بہت ناقص، خراب، گندے رنگ کی، سرمئی رنگ کی یا پیلے رنگ کی منی پیدا ہوجاتی ہے۔ جس کی وجہ سے سپرم کم ہوتے ہوتے آھستہ آھستہ ختم ہوجاتے ہیں۔،

4- اس بدعادت کا شکار باربار منی کے اخراج کی وجہ سے اپنے مادے کو کنٹرول نہیں رکھ پاتا۔ اس کے مادے کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے اور جب وہ پاخانہ کرنے بیٹھتا ہے تو ذرا سے زور لگانے سے منی کا اخراج ہوجاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ کسی سے ٹیلی فون یا موبائیل پر گفتگو کرتے کرتے بھی مادہ خارج ہوجاتا ہے۔ زرا سی رگڑ کپڑے گندے کردیتی ہے۔ حتی کہ ایسے کیسز بھی دیکھے ہیں کہ وہ موٹر سائیکل پر سواری کے دوران ہی فارغ ہوگئے۔ ایسی بیماری کو طبی زبان میں ذکاوت حس کا نام دیاگیا ہے۔

5۔ منی کے کثرت سے اخراج کی بنا پر جسم کے تمام اعضا دن بدن کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ جسم کی چستی ختم اور سستی غلبہ پا لیتی ہے۔ وہ چیتا جو دوڑتا بھاگتا بغیر تھکے کام کرتا تھا تھکن سے نڈھال ڈپریشن اور ٹینشن کا شکار بن ایک کونے میں بیٹھا اپنے آب کو کوس رہا ہوتا ہے۔ اس کے جسم کے چار اعضا جو جسم کو طاقت فراہم کرتے ہیں انہیں اعضائے رئیسہ کا نام دیا جاتا ہے ان کی تعداد چار ہے، دل، دماغ، جگر اور خصیتین۔ ان چاروں میں سے کسی ایک کو بھی نقصان پہنچ جائے تو تمام بدن کمزور سے کمزور تر ہوتا چلا جاتا ہے۔ اس برے کام سے ان چاروں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے۔ اس کا بیان میں اپنی اگلی پوسٹنگ میں کروں گا۔ 

No comments:

Post a Comment